زیرغور

Showing posts with label life style. Show all posts
Showing posts with label life style. Show all posts

بارش میں بھیگنے کے فوائد

amazing-benefits-of-getting-wet-in-rain
بارش میں بھیگنے کے انوکھے فوائد


ملک بھر میں بارش کا سلسلہ عروج پر ہے بارش کا موسم ہر کسی کو پسند ہوتا ہے بچہ، جوان اور بوڑھا چاہے کوئی بھی ہو اس موسم سے لطف اندوز ہونے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں بارش پسند نہیں ہوتی بارش ہوتے ہی وہ اپنے تمام منصوبے مؤخر کر کے گھر میں بیٹھ جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق بارش میں بھیگنے کے

شادی اپنی مرضی کی یا والدین ؟ (ضرور پڑھیں)

Marriage-nikah-couple-arrange-love
شادی اپنی پسند کی ہو یا والدین کی؟

شادی ایک ایسا بندھن ہےجس کے بغیر زندگی ادھوری لگتی ہے۔شادی کے لئے ہر کوئی خوب سے خوب تر کی تلاش میں ہوتا ہے ۔کوئی اپنی پسند سے شادی کرتا ہے تو کوئی والدین اور گھر والوں کی پسند سے ۔شادیاں تو دونوں ہی اچھی ہوتی ہیں لیکن اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ زیادہ کامیاب کون سی شادی ہوتی ہے؟

عموماً ہمارے معاشرے کے متوسط طبقے میں پسند کی شادی کو زیادہ اچھا نہیں سمجھا جاتا۔ ایسا کرنے پہ لڑکے اور لڑکی کو گھر والوں کی ناراضگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انھیں راضی کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔لیکن اگر دیکھا جائے